Use APKPure App
Get تہذیب النسواں و تربیت الانسان old version APK for Android
tehzeb al niswan avec tarbiyat al insan
زیر تبصرہ کتاب" تہذیب النسواں وتربیۃ الانسان " ریاست بھوپال کی ملکہ نواب شاہجہان بیگم صاۭب ک ی تصنیف ہے جو انہوں نے انتہائی اخلاص کے ساتھ خاندان کی مستورات اور بیگمات کی تعلیم و تربیت اور راہنمائی کے لئے مرتب کی تھی۔اس دور کے اہل علم وفضل اور اصحاب تحقیق نے اسے نہایت پسند فرمایا اور اصلاح نسواں کے لئے اس کو بڑا مفید قرار دیا۔م صنفہ موصوفہ نے اس کتاب میں عورتوں کی امراض،ادویہ گھٹی،عقیقہ،تقریبات،غذا ولباس،بیماری وعلاج،منت ونذر،توہمات،ادعیہ، تربیت،والدین کا برتاو،گھر کی آرائش،زیورات،تعلیم،فنون سپہ گری،کھانا پکانا،کپڑا سینا، کپڑا رنگنا،ازدواجی تعلقات،حقوق الزوجین،نکاح وطلاق وخلع،عدت،تیمارداری،تعزیت،موت،جزع وفز ع،تجہیز وتکفین ،سوگ ،خیرات،مقبرہ،زیارت قبور وغیرہ کو نہایت عمدگی سے بحوالہ نصوص واحادیث سلیس عبارت م یں بڑی شرح وبسط کے ساتھ تحریر کیا ہے۔آپ ایک پڑھی لکھی اور دیندار خاتون تھیں ۔آپ نے ا س کے علاوہ بھی کئی کتب لکھی ہیں جن میں سے تاج الاقبال ،خزینۃ اللغات،مثنوی صدق البیان ،تنظیمات شاہجہانیہ اور تاج الکلام قابل ذکر ہیں۔ یہ کتاب اگرچہ شاہی خاندان کی عورتوں کے لئے لکھی گئی تھی مگریہ اس قابل ہے کہ تمام پڑ ھی لکھی خواتین کو چاہئے کہ وہ اس کا مطالعہ کریں اور اپنی زندگی میں اس سے فائدہ اٹھائیں۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مصنفہ کی اس کاوش Il s'agit d'une solution à votre problème (راسخ).Last updated on Dec 3, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
تہذیب النسواں و تربیت الانسان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 3, 2023