حقیقت الصلوۃ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 26, 2023

À propos de حقیقت الصلوۃ

haqeeqat ul salaat

مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پرور دگار کے سامنے با وضوء ہو کر کھڑ ے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے اس کی رحمت طلب کرنا ہے۔ نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ کلمۂ توحید کے اقرار کے بعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ قیامت کے دن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے۔ بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے۔ Il s'agit d'une raison pour laquelle vous avez besoin d'aide. ی میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ اس لیے ہرمسلمان مرد اور عورت پر پابندی کے ساتھ وقت پر نماز ادا کرنا لازمی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب '' حقیقت الصلاۃ '' امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد کی تصنیف ہے۔ مولانا آزاد اسلام ایک کاحرکی اور انقلابی تصور رکھتے تھے جس میں قرآن اور نماز کو بنیادی حقی قت حاصل ہے۔ دین سے وابستگی کی ہر سطح ان کے نزدیک انہی دوبنیادوں پراستوار ہے۔ قرآن معبودیت کا اظہار ہے اور نماز عبودیت، گویا یہ دو قوسین ہیں جن سےمل کر دین کا دائرہ م کمل ہوتاہے۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ قرآن جس کمال بندگی کا متقاضی ہے وہ نماز میں حاصل ہوتا ہے۔ بندگی کی کوئی بھی صورت ہو یہ ممکن نہیں کہ اس کی تکمیل نماز سے باہر کہیں اور ہوتی ہو ۔ عقیدہ وعمل کی تمام وسعتوں، بلندیوںاور گہرائیوں کا اگر بندگی کی کسی ایک وضع میںکمال اور جامعیت کےساتھ اظہار ہوتا ہے تو وہ نماز ہے۔ یہ کتاب اسی دعوے کو جامۂ ثبوت پہناتی ہے۔ اپنی ذہنی بناوٹ اورافتاد طبع کے عین مطابق مولانا نے اس کتاب میں اپنے موضوع کی صورت نہیں بل کہ حقیقت کوہدف بنایا ہے یعنی مسائل نماز کی بجائے نماز جس جوہر بندگی اور حقیقت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت عبدیت کاز مظہر ہے اس کی طرف توجہ دلائی ہے۔.
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande حقیقت الصلوۃ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger حقیقت الصلوۃ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

حقیقت الصلوۃ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.