حیات خضر علیہ السلام icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 27, 2023

À propos de حیات خضر علیہ السلام

hayat hazrat khizar

قرآن کی سورۃ کہف میں ہے کہ حضرت موسی اپنے خادم ’’جسے مفسرین نے یوشع لکھا ہے‘‘ کے ساتھ مجمع البحرین جارہے تھے کہ راستے میں آپ کی ملاقات اللہ کے بندے سے ہوئی۔ حضرت موسی نے اس سے کہا کہ آپ اپنےعلم میں سے کچھ مجھے بھی سکھا دیں تو بندے نے کہا کہ آپ جو واقعات دیکھیں گے ان پر صبر نہ کر سکیں گے اگر آپ کو می رے ساتھ رہنا ہے تو مجھ سے کسی چیز کی بابت سوال نہ کرنا اس قول و قرار کے بعد دونوں سفر پر روانہ ہوگئے۔ راستے میں اللہ  کے بندے نے چند عجیب و غریب باتیں کیں۔ کشتی میں سوراخ ، ایک لڑکے کا قتل اور بغیر معاوضہ ایک گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کرنا، جس پر حضرت موسی سے صبر نہ ہو سکا اور آپ ان باتوں کا سبب پوچھ بیٹھے۔ اللہ کے بندے نے سبب تو بتا دیا ۔ دیا۔احادیث مبارکہ میں اس خاص بندےکا نام'' خ ضر ''آیا ہے  اور مفسرین کی اکثریت کے نزدیک اس سے مرادحضرت خضر ہیں۔مفسری ن نے حضرت خضر کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم  کی ہیں۔انہوں پور کوشش کی ہے ۔مورخین نے حضرت  خضر کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی ہے  اورعلماء نے ان کی وفات وحیات پر کتابیں تحریر کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب''  حیات حضرت خضر ''  معروف شارح صحیح بخاری  فی حال الخضر''کا اردو ترجمہ ہے ۔صاحب کتاب نے حضرت خضر کے بارے میں کتب احادیث تواریخ اور سیر میں جس قدر روایات میسر آئیں ان سب کو ا س کتاب میں جمع کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے  اور ان روایات کا تحقیقی جائزہ ب ھی پیش کیا ہے ۔نیز معروف سکالر جناب صلاح الدین مقبول احمد ﷾ نے اس کتاب پر تحقیق اور تفصیلی مقدمۂ تحقیق تحریر کر کے اس کتاب کی اہمیت وافادیت ک و چارچاند لگادئیے ہیں ۔محقق موصوف نے اپنے مقدمہ  میں حضرت خضر کے متعل ق کبار   علماء کی تالیف کردہ سترہ (17) حجر عسقلانی کے حالات زندگی اور حضرت خضر کے متعلق مباحث کا خلاصہ تحریر کیا ہے ۔مترجم کتاب  ہذا ابوعبد السلام  محمد اکرم جمیل صاحب نے  بڑے جذبے اور محنت سے  اصل کتاب کے قریب قریب رہ کرآسان ترین ترجمہ کرنے کی  کوشش کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔(آ مین) (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande حیات خضر علیہ السلام mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger حیات خضر علیہ السلام sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

حیات خضر علیہ السلام Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.