Use APKPure App
Get خطبات سورہ التکاثر old version APK for Android
khutbat sorah al takasur
سورۃ التکاثر مکی سورت ہے قرآن مجید کی ترتیب نزولی کے اعتبار سے سولہوی ں اور ترتیب توقیفی کے لحاظ سےسورۃ نمبر 102 ہے اس میں معجزانہ اختصار اور بل یغانہ اعجاز کے ساتھ موت ،قبر، قیامت، حشروحساب کے حقائق اوردوزخ کے مناظر بیان کےگئے اور ان لوگوں کی مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مق صد بنالیتے ہیں اوردنیا کاا یندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں،ان کے انہماک ک و دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہمیشہ رہنا ہے؛ لیکن پھر اچانک موت آجاتی ہے ،جس کی وجہ سے ان کے منصوبے دھرے کے درے رہ جاتے ہیں اورانہیں قصر سے قبر کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے ،ان لوگوں کو ڈرایا گیا کہ قیامت کے دن تمام اعمال کے بارے میں سوال ہوگا ،پھر تم جہنم کو ضرور د نعمتوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا کہ امن ،فراغت ،اکل وشرب،مسکن،علم او رمال ودولت جیسی نعمتوں کو کہاں استعمال کیا؟۔ زیرتبصرہ کتاب ''خطبات سورۃ التکاثر ''پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے س ورۃ '' التکاثر'' کے متعلق تفسیری خطبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغ از جنوری 2002ء میں کیا اور دس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃال تکاثر کی منفرد تفسیر ہے ۔مصنف موصوف کی یہ بارہویں اور '' قرآن خطبات '' کے بابربرکت سلسلے کی نوویں(9) کتاب ہے (م۔ا).Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
خطبات سورہ التکاثر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 21, 2023