Use APKPure App
Get خلاصہ تعلیمات قرآن old version APK for Android
khulasa talemat et coran
رمضان المبارک قرآن پاک کےنزول کا مہینہ ہے ۔ قرآن اسلامی تعلیمات کا ماخذ ِ اوّل اور رسول اللہﷺ کا ابدی معجزہ ہے ۔رمضان المبارک میں جبریل ام ین آپ ﷺ کی پاس آتے اور آپ کے ساتھ قرآن کادور کرتے ۔ رسو لہ ﷺ ماہ رمضان میں رات کی عبادت میں غیرمعمولی مشقت اٹھاتے اورگھر والوں اور صحابہ کرام کو قیام الیل کی ترغیب دلاتے ۔اور اپنی زبانِ رسالت سے رمضان میں قیام اللیل کیان الفاظ میںمن قام ر مضان ایمانا واحتسابا غفرلہ ما تقدم من ذنبہ '' فضیلت بھی بیان کی ۔سیدنا عمرفاروق کے عہد خلافت میں صحابہ کرام کے مشوورہ سے رمضان المبارک کی راتوں میں تراویح باجماعت پڑھنا مقرر ہوا ۔ جس میں اما جہری قراءت کرتا اور مقتدی سماعت سےمحظوظ ہوتے ۔ لیکن ارض ِپاک وہند میں ہماری مادری زبان عربی نہیں اس لیے ہم امام کی تلاو ت سنتے تو ہیں مگر Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. ی جانے والی آیات کا خلاصہ بھی اپنی زبان میں بیان کردیا جائے ۔اور بعض اہل علم نے اس کو تحریر ی صورت میں مختصرا مرتب کیا ۔ تاکہ ہر کوئی قرآن کریم سنے اور سمجھے اور اس کے دل میں قرآن مجید کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کاشوق پیدا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ''خلاصہ صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔ہمارے ہاں چونکہ اکثر مساجد میں شب کو قرآن مجید ختم ہوجاتا ہےاس لیے انہوں نے قرآن کو 27 حصوں میں اس طرح تقسیم کیا ہے کہ پہلی سولہ راتوں میں سوا پارہ روزانہ بعد کی نوراتوں میں ایک ایک پارہ، چھبیسویں رات کوآخری پار ے کا نصف اوّل اور ستائیسویں رات کو نصف ثانی پڑھا جائے اور تراویح شروع ہونے سے پہلے متعلق ہ آیات کا خلاصہ بیان کیا جائے ۔تونمازی رمضان شریف کےدوران قرآن مجید کے مرکزی مضامین سے آگاہی پاکر اسلام کی بنیادی تعلیمات اور ضروری عقائد سے واقفیت حاصل کرس تے ہیں۔ اور نماز تراویح سے قرآن سننے کےساتھ ساتھ سمجھنے اورجاننے کا مقصدبھی پورا ہوسکتاہے ۔اللہ تعالی ٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اور اس اس خلاصہ کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا).Telechargé par
Natalia Ojeda
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
خلاصہ تعلیمات قرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 3, 2024