داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 29, 2023

À propos de داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت

daie azam ki alimghir nabowat

اللہ  رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسا نات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اص لاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع ک یا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا' نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مض امین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے''ورفعنا لک ذکرک'' کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیر ِ تبصرہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت '' بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہ ے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی' دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے ا ور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکم یل ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی  نبوت کو عالمگیریت حاصل ہے۔ " ن کردہ صفات کا تذکرہ ہے' دوسرے میں قرآن مجید سے نبیﷺ کا داعیانہ کردار' تی سرے میں مکی زندگی میں نبیﷺ کا دعوت کا طریقہ اور امت مسلمہ' چوتھے میں نبیﷺ کی عالمگیر نبوت اور پانچویں میں حقوق انسانی کا عالمی منشور خطبہ ح جۃ الوداع کو تفصیل بیان کیا گیا ہے۔ اورہر باب کے بعد خلاصہ مبحث اور حوالے وحواشی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' پروفیسر توقیر عالم فلاحی  کی علمی ا ور تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ تحقیق وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے ب ہت سے تحریریں بھی لیں۔دعا ہے کہ  اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 29, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت sur Google Play

Voir plus

داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.