Use APKPure App
Get رب زدنی علما old version APK for Android
Rabbi Zidni Ilma
علم کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنا خود انسان کائنات کے پہلے انسان سیدنا آدم کی تخلیق کے بعد سب سے پہلے نعمت جس سے انہیں نوازا گیا وہ علم ہے ۔ اور پھر علم کی بنا پر ہی سیدنا آدمؐ کو مسجود ملائکہ ہونے کاشرف حاصل ہوا نسل ِ آدم کے لی ے بھی فضیلت اور درجات کی بلندی کا معیار علم ہی قرار پایا ۔ اور زیادہ علم کی طلب اور خواہش کو پسندیدہ قرار دیتے ہوئے آپ کو خطاب فرمایا: وَقُلْ ر َبِّ زِدْنِي عِلْمًا انسان کو ملنے والے علوم میں علم الاسماء یعنی دنیا کی اشیاء کے نامو کا علم تو انسان کو اس زمین پر آنے سے قبل ہی عطا کردیا گیا لیکن آدمؐ جب محض اس علم کی بنا پر شیطان کی چالوں کا مقابلہ نہ کرسکے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو دنیا میں بھیجنے کے ساتھ ہی حقیقی فائدہ مند علم یعنی علم ہدایت کا سلسلہ بھی جاری فر مادیا۔ علم ہدایت کا یہ سلسلہ جو حضرت آدم سے شروع ہوا وہ رسول اللہ ﷺً پر آکر ختم اورمکمل ہوجاتاہے آخر الزماں پیغمبر پر اس سلسلے کی وحی کی ابتدا جن کلمات سے ہوئی وہ بھی حصول علم سے متعلق ہی ہیں ۔اس کی مزید تاکید رسول اللہ ﷺ کے ارشا دات سے ہوتی ہے ۔ارشاد نبوی ہے: طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْ لِمٍ۔اور جو چیز انسان کوجانور سے ممتاز کرتی ہے وہ علم ہی ہے ایک شخص اگر علم حاصل نہۺ Il s'agit d'une question de temps et d'argent. خصت ہوجاتاہے تواس میں اور جانور میں کیافرق باقی رہ گیا؟اس دنیا میں جس قوم نے بھی ترقی کی علم کے راستے پر چل کر ہی کی۔ دورِ حاضر میں تمام ترقی یافتہ اقوام اپنی آمدنی کا کثیر حصہ تعلیم وتحقیق پر خرچ کری ہی ں اور یوں دنیا کے وسائل سےبھر پور استفادہ کررہی ہیں ۔حقیقی کامیابی کے لیے صرف دنیاوی علم کافی نہیں بلکہ ایسا علم حاصل جائے جودنیا وآخرت دونوں میں فائدہ مند ہو ۔علم اور طلب کی اہمیت وفضیلت کے حوالے سے کتب احادیث میں متعدد احادیث موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رب زدنی علما‘‘ الہدی اانٹرنیشنل کی سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے علم پر مبنی آیات واحادیث کو مشکوٰۃ المصابیح اور ریاض الصالح ین سے جمع کرکے ان کا ترجمہ پیش کردیا ہے ۔ تاکہ لوگ شوق سے علم کے راستے پر چلیں عبادت سمجھ کر علم کریں۔ اور چراغ سے چراغ جلاتے چلے جائیں اور معاشرے سے جہالت کے اندھیرے دور ہوں ۔اللہ تعالیٰ م حترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طالبانِ نبوت کے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).Last updated on May 18, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Ncaw Ajh
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
رب زدنی علما
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 18, 2024