Use APKPure App
Get رحمٰن کے سائے میں old version APK for Android
rahmaan clé saaye
شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی ح اجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ خاطر رکھے۔دعاؤں کے حوالے سہت سے کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں د عاؤں کو جمع کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’رحمٰن کےسائے میں‘‘ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب ک ی کاوش ہے۔ انہوں نےاس کتاب میں قرآنی دعاؤں کوجمع کیا ہے۔ یہ قرآنی دعاؤں کا مجموعہ ایک نرالی انفرادیت کا حامل ہے۔ اس میں ہر قرآنی دعا کے ساتھ ساتھ اس کامکمل تاریخی پس منظر بھی دیاگیا ہے۔ اس پس منظر کو ذہن میں رکھ کر کسی دعا کو پڑھنےوالامحسوس کرتا ہے کہ گویا وہ خود اس ماحول Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide et qui sont en mesure de le faire. اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).Last updated on Nov 18, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
رحمٰن کے سائے میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 18, 2023