Use APKPure App
Get رسالہ کاتبان وحی old version APK for Android
Risala Katibane Wahi
اسلام آخری مذہب ہے، قیامت تک دوسرا کوئی مذہب نازل ہونے والا نہیں ہے، اس دین کی حفاظت و صیانت کا سہرا صحابہٴ کرام کے سر ہے، صحابہ کی برگزیدہ جماعت نے اسلام کی بقا اور اس کے ت حفظ کے لیے جان و مال کو قربان کیا ، انھیں کے خونِ جگر سے سینچے ہوئے درخت کا پھل آج ہم سب کھا رہے ہیں، انہوں نے دین Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'un projet de loi. لامتی کی کسوٹی ہے، جو لوگ صحابہٴ کرام سے جتنا قریب ہیں، وہ دین سے اتنا ہی قریب ہیں، اور جو لوگ جتنا اس جماعت سے د ورہوں گے؛ ان کی باتیں اُن کا نظریہ، اُن کا عقیدہ اور اُن کا عمل اتنا ہی دین سے منحرف ہوگا۔ قرآن و سنت کی حفاظت میں صحابہٴ نے جس طرح اپنے حیرت انگیز خداداد حافظے کو کام می لائے اسی طرح دوسرے وسائل اختیار کرنے سے بھی انہوں نے دریغ نہیں کیا، انہوں نے آیات واحا دیث کی حفاظت لکھ کر بھی کی ہے، بہت سے صحابہٴ کرامﷺ نے قرآن مجید لکھ کر اپنے پاس محفوظ کر رکھا تھا، اسی سے تلاوت کیاکرتے تھے، بہت صحابہٴ کرام نے چند سورتیں یا چند آیتیں لکھ رکھی احادیث کا لکھا ہوا ذخڌرہ ب ی بہت سے صحابہٴ کرام کے پاس محفوظ تھا، کثرت سے Les gens et les gens qui ont besoin d'aide pour se rendre à l'école sont en mesure de le faire. کے اندر وحی اور دین کی حفاظت کا جذبہ کتنا زیادہ تھا، اُس دور میں جب کہ لکھنے پڑھن کے وسائل آج کی طرح بہت وافر نہ تھے، پھر بھی انہوں نے بڑی دلچسپی سے کتابت سیکھی اور سکھائی،بعض اہلِ فن کو خدمتِ نبوھی می رہ کر ”وحی الٰہی“ کی کتابت کا شرف بھی حاصل ہوا۔ان کاتبین وحی کا تذکرہ تاریخ اور اسماء الرجال کی کتابوں میں موجود ہے ۔ زیر نظر کتاب '' رسالہ کاتبان وحی '' محمد طاہر رحیمی کی کی کاوش ہے۔ جس میں انہو ں نے انتہائی محنت و کاوش ا ور بہت ہی جستجو اور تلاش کے بعد وحی کے لکھنے والے 56 صحابہ کرام کے اسماء گرامی اور ان کے مختصر حالات جمع کیے ہیں ۔اپنے موضوع یہ قابل داد محنت ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے اہل اسلام کے لیے نافع بنائے (آمین) (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 30, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
رسالہ کاتبان وحی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 30, 2023