Use APKPure App
Get روزہ احکام و مسائل old version APK for Android
roza ahkam avec masial
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر رمضان المبارک کے روزے اس لیے فرض کیے ہیں کہ انہیں تقویٰ کی نعمت ودولت حاصل ہو ۔ تقویٰ یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں اپنے رب کا بندہ اور اس کا فرماں بردار بن کررہے ۔روزے کی ح قیقت سامنے رکھنے سےیہ بات ہماری محدود عقل بھی سمجھ لیتی ہے کہ تقویٰ کے حصول کے لیے لیے یہ عبادت مؤثرترین تدبیر ہے ۔رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہی نہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی مہ ینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالی جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے او ر شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دونو میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑ ی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کی دوسرے فرائض سے یک گونہ فضیلت کا ندازہ اللہ تعالٰی کےاس ف رمان ہوتا ہے'' الصوم لی وانا اجزء بہ '' یعنی روزہ خالص میرے لیے ہےاور میں خود ہی اس بدلہ دوں گا۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائ ل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہ یں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''روزہ احکام ومسائل'' مولانامحمد اثری ﷾ کی تصنیف ہے موصوف طویل عرصہ سے س عودی عرب میں غازی ع زیر صاحب کے تحقیقی رشحات قلم پاک وہند کے معروف دینی رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔اس کتا بمیں مولانا محمد امین اثری صاحب نے روزہ ،تراویح ، شب قدر، اعتکاف، Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et l'environnement. ایڈیشن ہذا سے قبل بھی متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے تھے لیکن اس ایڈیشن میں غازی عزیر صاحب کے روزوں کےمتعلق پانچ اہم م ضامین اس میں شامل اشاعت ہیں یہ مضامین اگر چہ اس پہلے مختلف علمی وتحقیقی رسائل میں شائ ع ہوچکے ہیں۔لیکن بعض قارئین کے اصرار پر ان مضامین کو اس کتاب میں شامل کرکے شائع کیا گیا ہے ۔اس کتاب کو مصنف ،ناشر اور جملہ معاونین کےلیے اخروی نجات کا ذریعہ بنائ ے (آمین) (م۔ا).Last updated on Jun 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Roza Islam
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
روزہ احکام و مسائل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 14, 2024