Use APKPure App
Get زاد الحفاظ لضبط المتشابہات old version APK for Android
zaad ul huffaz
قرآن مجید وہ عظیم الشان ک nécess یہ کتاب آسمانی وزمینی علوم کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کائنات میں کیاہوا، کیا ہوچکا اورکیا ہونے والاہے،اس کے بارے میں تمام معلومات اس کتاب ہدایت میں موجودہیں ۔قرآن مجید کی شان اور مقام ومرتبے کے پیش نظر اہل علم نے اس کی خدمت میں اپنی زندگیاں کھپاکر اس کے مختلف علوم وفنون کو مدون کیا ہے۔قرآن مجید کے مختلف علوم وفنون میں سے ایک علم ''متشابہات القرآن ''ہات القرآن ''ہہ حفاظ کرام کو ان آیتوں پر متشابہات پیش آتے ہیں جن کے الفاظ کا ایک حصہ ہم شکل حروف سے مرکب ہے عام طور پر قرآن کریم کےحافظوں کوان آیات کویاد کرنے میں دشوار ی ہوتی ہے آیات متشابہات کے متلق متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’زاد الحفاظ لضبظ المتشابہات‘‘ محترم جناب محمد نعیم صدیقی کی مرتب شد ہے فاضل مرتب نے اس کتاب میں قرآن مجید کی پہلی دوسورتوں ( الفاتحہ ، البقرۃ)سے231 متشابہ الفاظ؍آیات کو اس میں جمع کردیا ہے ۔ لفظ لکھ کر یہ بتا دیا ہےکہ یہ لفظ قرآن مجید میں کتنے مقاما ت پر آیا ہے پھر ان مقامات کو بحوالہ نقل کر.Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Ahmet Başdemir
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
زاد الحفاظ لضبط المتشابہات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 26, 2023