سرمایہ دارانہ نظام ایک تعارف icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 3, 2024

À propos de سرمایہ دارانہ نظام ایک تعارف

sarmaya darana nizam aik taruf

دور جدید کا انسان جن  سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زما نے کا ہرشخص فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلای ا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ  نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ س یاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہ رہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیس اکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل ا نحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مش انسانی - کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط ​​اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ س ب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہ ے۔ » ری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے سرمایہ دارانہ نظام کا تعارف کروایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان ح سنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande سرمایہ دارانہ نظام ایک تعارف mise à jour 1.0

Telechargé par

Khairul Zamani

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger سرمایہ دارانہ نظام ایک تعارف sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 3, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

سرمایہ دارانہ نظام ایک تعارف Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.