شہید کے لیے 40 انعامات icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 28, 2023

À propos de شہید کے لیے 40 انعامات

clé du chahid inamaat

اسلام میں شہید کا بڑا مقام ہے ، قرآن کریم میں ایسے لوگوں کے متعلق جو راہ ِ خدا میں شہید ہو جاتے ہیں کہا گیا ہے کہ تم انھیں مردہ نہ کہو  بلکہ وہ زن دہ ہیں اور انہیں ان کے رب کی طرف سے رزق دیا جاتا ہے۔ایک روایت میں ہے کہ تم شہید کی لاش کو غسل نہ دو  کیوں کہ بروز قیامت اس کے ہر زخم اور خون کے ہر قطرہ سے مشک کی خوشبو پھیلےگی۔اوراصلی شہید وہ ہے جو ا س نیت سے جہاد کرے تاکہ اللہ کا کلمہ بلند ہو اپنے ملک، وطن، قوم اور زمین ، علاقے کے لیے نہیں، اور پھر وہ اس جہاد میں مارا جائے ا سے نہ تو غسل دیا جائے گا نہ ہی کفن دیا جائے گا، بلکہ اس کو بلا غسل اور بلا کف ن کے دفن کردیا جائے گا اور وہ شہید جو کہ اخروی شہید کہلاتے ہیں جیسے کوئی ٹرین و بس وغیرہ میں دب کر مر گیا، ہ یضہ وطاعون میں یا ولادت میں کسی عورت کی موت ہوگئی تو وہ بھی شہید ہے یعن ی شہیدوں جیسا اجرو ثواب اسے بھی ملے گا، مگر اس کو دنیا میں غسل بھی دیا جائے گا اور کفن بھی دیا جائے گا، اور نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ زیر نظر کتاب'' شہید کے لیے 40 انعامات''  مولانا محمد عظیم حاصلپوری حفظہ ال لہ کی کاوش ہے  کتابچہ انہوں نے نوجوانوں میں شوق شہادت کو بیدار کرنے کےلی ے مرتب کیا ہے ا ور اس میں  اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والوں کواللہ تعالی ٰ جوانعامات عطا کرتا ہےان میں سے  چالیس کا انتخاب کر کے  باحوالہ پیش کردیا ہے۔(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande شہید کے لیے 40 انعامات mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger شہید کے لیے 40 انعامات sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 28, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

شہید کے لیے 40 انعامات Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.