صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Nov 23, 2023

À propos de صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر

salat ul nabi (sa w w) k hasein manazar

دین وشریعت میں عقائد کے بعد سب سے زیادہ توجہ عبادات کو دی گئی ہے ۔ عبادات اسلامی معاشرے  کی تشکیل میں ایک بنیادی اور اساسی کردار رکھتی ہے  اسی  لیے  اسلامی ریاست کے حکمرانوں کو جن فرائض ِ اربعہ کا پابند کیا گیا ہےان میں اولین فریضہ نماز کا ہے ۔ ادلۃ شرعیہ میں  حکمرانوں کی اطاعت بھی اسی وقت تک لازم قرار دی گئی ہے جب تک کہ وہ اقامت ِ صلاۃ کی ذمہ داریوں کوپورا کرتے رہیں ۔ کیونکہ نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہم یت کا حامل  ہے ۔ کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نما ز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  وحضر  اور میدان ِجنگ اور ب یماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طری قۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر تبصرہ کتاب'' صلاۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر''ابو انشا ء قاری خلیل الرحمن  جاوید تصنیف ہ ے جس میں   کتاب یں کتاب وسنت کی روشنی  میں  نماز سے متعلق جملہ مسائل کا حل  اور تمام اختلافی مسائل پر مفصل بحث آسان اور عام فہم  علمی انداز میں  عقلی اور نقلی دلائل کے ساتھ پیش کی  گئی ہے۔مسائل کے ساتھ ساتھ  ا صلاح عقیدہ پر بھی  خصوصی توجہ دی گئی ہے یہ کتاب  اصل حقائق  سے  روشناس کر انے کا بہتر ین ذریعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ کتاب کو عوام الناس کی  نمازوں کی اصلاح کا  ذریعہ بنائے اور مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین( م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 23, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر sur Google Play

Voir plus

صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.