طہارت و صلوۃ آداب و شرائط icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 22, 2024

À propos de طہارت و صلوۃ آداب و شرائط

taharat w salat adab w sharait

اسلامی نظام حیات میں طہارت وپاکیزگی کے عنصر کوجس شدو مد سے اُجاگر کر نے کی کوشش کی گئی ہے اس طرح سے کسی اور مذہب میں نہیں کی گئی ۔پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل سے حاصل جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے طہارت کہتے ہیں۔نجاست خواہ حقیقی ہو، جیسے پیشاب اور پاخانہ، اسے خبث کہتے ہیں یا حکمی اور معنوی ہو، جیسے دبر سے ریح (ہوا) کا خارج ہونا، اسے حدث کہتے ہیں۔ دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیا ر کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدوعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔نبی ﷺنے طہارت کی فضیلت بیان کرتے ہوءے فرمایا:الطّھور شطر الایمان ( صحیح مسلم 223) طہارت نصف ایمان ہے۔ایک اور حدیث میں طہارت کی فضیلت کے متعلق ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:''وضو کرنے سے ہاتھ، منہ،اورپاؤں کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے''۔(سنن الن سائی، :103)طہارت سے غفلت برتنے کی بابت نبیﷺ سے مروی ہے: '' قبر میں زیادہ عذاب طہارت سے غفلت برتنے پر ہوتا ہے''۔ (Numéros d'échelle et de résolution : 152) ے بدن، کپڑے اور مکان کو نجاست سے پاک رکھے- اللہ تعالی نے اپنے نبی کو سب سے پہلے اسی بات سے حکم دیا تھا : '' اپنے لباس کو پاکیزہ رکھیے اور گندکی سے دور رہیے'' (المدثر:5،4) مکان اور بالخصوص مقام عبادت کے سلسلہ میں سیدنا ابراہیم اور اسماعیل ؑ کو حکم دیا گیا: " میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اع کاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھیں-" (البقرۃ:125)۔اللہ تعالی اپنے طاہر اور پا یزہ بندوں ہی سے محبت کرتا ہے۔ ارشاد باری régalisant ق فرمایا: "اس میں ایسے آدمی ہیں جو خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ تعالی پاک صاف رہنے والوں سے محبت فرماتا ہے''۔ (التوبہ:108)۔لہذا روح کی طہارت کے لیے تزکیہ نفس کے وہ تمام طریقے جن کی تفصیل قرآن وحدیث میں ملتی ہے ان کا اپنے نفس کو پ ابند بنانا ضروری ہے ۔جب کہ طہارتِ جسمانی کے لیے بھی ان تمام تفصیلات سے اگاہی ضروری ہے جو ہمیں کتاب وسنت مہ یا کر تی ہے۔ زیرتبصرہ کتابچہ ''طہارت وصلاۃ آداب وشرائط''علامہ محمد عثمانی صاحب کا مرتب شدہ ہ ے ۔اس مختصر کتابچہ میں مرتب موصوف نے Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. رہ کا مکمل مسنون طریقہ اور نواقض وضو وتیمم کو باحوالہ بیا ن کیا ہے ۔اور پھر نماز کے فرائض ووا جبات او رنماز کا مسنون طریقہ تحریرکیاہے ۔(م ۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande طہارت و صلوۃ آداب و شرائط mise à jour 1.0

Telechargé par

Tareq Hassan Nadeem

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger طہارت و صلوۃ آداب و شرائط sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jul 22, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

طہارت و صلوۃ آداب و شرائط Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.