Use APKPure App
Get عذاب قبر کی حقیقت old version APK for Android
azab e qabar ki haqiqat (abu jabir)
عقیدہ عذاب قبر قرآن مجید،احادیث متواترہ اور اجماع امت سے ثابت ہے۔جس طرح دنیا میں آنے کے لئے ماں کا پیٹ پہلی منزل ہے،اور اس کی کیفیات دنیا کی زند گی سے مختلف ہیں،بعینہ اس دنیا سے اخروی زندگی کی طرف منتقل ہونے کے اعتبار سے قبر کا مقام اور درجہ ہے،اوراس کی کیفیات کو ہم دنیا کی زندگی پر قیاس نہیں کر سکتے ہیں۔اہل وسنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر ب ر حق ہے اور اس پر کتاب وسنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں لیکن اسلام کی خانہ زاد تشریح پیش کرنے والے بعض افراد قرآن وحدیث کی صریح نصوص سے سر مو انحراف کرتے ہوئے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اس کا انکار کر دیتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب '' عذاب قبر کی حقیقت '' معروف علمی شخصیت ڈاکٹر ا بوعبد اللہ جابر دمانوی ﷾ کی کتاب'' الدین الخالص'' کا اختصار وانتخاب ہے جس می ں انہوں نے منکرین حدیث اور منکرین عذاب کے رد کیا اور عقیدہ اثبات عذاب پر قرآن وحدیث سے ٹھوس دلائل پیش کیے ہیں ۔ محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کے اس کتاب کا علمی مقدمہ تحریر کرنے سےک تاب کی افادیت مزید دو چند ہوگئی ہے ۔(م۔ا).Last updated on Feb 7, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Hoang Tung
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
عذاب قبر کی حقیقت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 7, 2024