عظیم مسلمان شخصیات icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 23, 2023

À propos de عظیم مسلمان شخصیات

azeem musalman shakhsiyat

صحابہ  نام  ہے  ان نفوسِ  قدسیہ  کا جنہوں  نے   محبوب  ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا  اور اس زمانۂ نبوی کی تجلیات ِایمانی کو  اپنے   ایمان  وعمل میں پوری طرح سمونے کی  کوشش کی ۔ صحابی کا quet صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے n'avez que اسی طرح  سیدات صحابیات  وہ عظیم  خواتین ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کودیکھا اور ان پر ایمان لائیں اور ایمان کی حالت میں  دنیا سے رخصت ہوئیں۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام   وصحابیات سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں صحابہ کرام ﷢ کے ایمان  ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر  پسند آیا کہ اسے   بعد میں آنے والے  ہر ایمان  لانے والے  کے لیے کسوٹی قرار  دے  دیا۔یو  ں تو حیطہ اسلام  میں آنے   کے بعد صحابہ  کرام  ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے Champ صحابہ کرام ﷢  وصحابیات ن کےایمان  افروز  تذکرے سوانح حیا ت کے  حوالے  سے  ائمہ محدثین او راہل علم  کئی  کتب تصنیف کی  ہیں عربی زبان  میں  الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ  قابل ذکر ہیں  ۔اور اسی طرح اردو زبان میں  کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب'' عظیم مسلمان شخصیات '' کلیم چغتائی کی  مرتب شدہ ہے یہ کتاب دراصل موصو ف ماہانہ'' رابطہ'' کراچی میں   مفید سلسلۂ مضامین '' تاریخ سے ایک ورق''  عنوا ن  سے شائع ہونے  والے مضامین کی  کتابی صورت ہے ۔ جس میں صحابہ کرام  بزرگان دین اور علمائے عظام کے علاوہ کامیاب عظیم  حکمرانوں جرنیلوں اور فاتحین کا  تذکرہ  شائع کیا  جاتا  رہا۔یہ تمام مضامین کلیم چغتائی  صاحب نے نہایت شوق اور محنت سے  تحریر کیے ۔ بعد ازاں ٹائم مینجمنٹ کلب ،کراچی  نے  ان سلسلہ وار مضامین کو  ’’ عظیم  مسلمان شخصیت‘‘ کے عنوان  کے تحت 8کتابوں کے سلسلے ( سیریز) کی صورت میں  شائع کیا  تو قارئین کے حلقے میں اسےبہت سراہا گیا ہے۔ پھر ان  8 کتب کو قارئین کی سہولت کی خاطر  یکجا کر کے ایک جلد میں  شائع کیا گیا ہے۔(ان آٹھ کتب کے عنوانات یہ ہیں۔ رفیقانِ محمد ﷺ،امت کےمحسنین، صاحبان باصفا،مسلم تہذیب کےپاسبان ،ریگزاروں کےامین،ادوار ِزریں، وسط ایشیا کےجواہر،ہند کےحکمران) عظیم مسلمان شخصیات  کےسلسلے کی ان آٹھ کتب میں پہلی تین  ان پاکیزہ نفوس کی بلند  سیرتوں کے تذکروں  پر مشتمل ہیں  جو دین اسلام کی جیتی جاگتی تصویر تھے ۔ بقیہ پانچ کتب مختلف قابل régalisation ان کتب کا مقصد یہ واضح کرنا ہے  کہ مسلمانوں  میں کس قدر صاحب ایمان ، روشن سیرتوں کی مالک اور لائق صد تکریم شخصیات موجود تھیں او رکتنے باکردار دین دار، خدا ترس ، انصاف پسند، علم دوست ، اچھے منتظم اوردلیر حکمران جہاں بانی کےفرائض انجام دے چکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ  مرتب و ناشرین   کتا ب ہذا   کی اس کاوش کو قبول فرمای.

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 23, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande عظیم مسلمان شخصیات mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger عظیم مسلمان شخصیات sur Google Play

Voir plus

عظیم مسلمان شخصیات Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.