Use APKPure App
Get عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام old version APK for Android
esaai bhaiyon ko dawat e islam
اسلام ایک امن و سلامتی کا عالمگیر مذہب ہے۔خاتم النبیین کی بعثت سے پہلے دنیامیں شرک و الحاد او ر باہمی انتشار وفساد کا دور دورہ تھا۔ رحمت حق جوش میں آئی اور آفتاب رسالت کے ذریعے انوار توحید و سنت سے عالم انسانی کو منور کیای سید المرسلین ﷺکی ذات بابرکات و اعلیٰ صفات،امن و عافیت اور شفقت و محبت کا مجمع،حلم و سکینت و مرقع ہے۔آپﷺ گفتار، کردار کے اعلیٰ منصب پر فائزتھے۔ آپﷺ کی ہر دم عفو درگزی اور نرم دم گفتگو نے عرب کےخانہ بدوش قبیلوں کو امت کے لیے ایک ماڈل اور نمونہ بنادیا۔لوگ جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگےاور یہ بات جہاں مشرکین مکہ کو ھٹکتی تھی وہاں یہودیوں ا ور نصرانیوں کو بھی انتہائی ناپسند تھی۔ جبکہ آخری نبی سیدنا حضرت محمد ﷺ کے متعلق پیش گوئی ان کی مذہبی کتابوں میں مختلف انداز Il y a beaucoup de gens qui se sentent à l'aise et qui ont besoin d'aide. رتے ہوئے انا پرستی،ہٹ دھرمی نے ان کو دین حق سےمحروم کردیا۔ زیر تبصرہ کتاب "عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام" از قلم میا ں قادر بخش ریٹائرڈ ریلوے آفیسر کا ایک مختصر کتابچہ ہے ۔موصوف نے اپنے کتابچہ میں عیسائیوں کی معتبر کتب انجیل متیٰ،انج یل مرقس،انجیل یوحنا،انجیل لوقا،تورات،وغیرہ سےبعثت رسول اللہ کےدلائل کو یک جاں کرتے ہوئے عیسائی برادری کو ایک لمحہ فکریہ اور اسلام کی ترغ یب دلائی ہے۔ Il s'agit d'une question de temps et d'argent. کتاب کے لیے ذریعہ راہنمائی بنائے۔ (آمین)(عمیر).Last updated on Oct 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 19, 2023