Use APKPure App
Get غنچہ نماز old version APK for Android
guncha et namaz
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حام ل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نما ز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ وحضر اور میدان ِجنگ اور ب یماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طری قۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔جیساکہ اس بات میں شبہ نہیں کہ نماز ارکان ِاسلام سے ایک اہ م ترین رکن خیر وبرکات سے معمور , موجب راحت واطمینان , باعثِ مسرت ولذات اور انسان کے گناہ دھوڈالنے ، اس کے درجات بلند کرنے والی ایک بہترین عبادت ہے مگر یہ امر بھی واضح رہے کہ نمازی اس کی خیر وبرکات سے کما حقہ مستفید اور اس کی راحت ول ذت سے پوری طرح لطف اندوز تبھی ہوسکتاہے جب وہ اس کے معانی ا ور مطالب سے واقف ہو ۔اسی ضرورت کے پیش نظر معروف عالم دین شیخ الحدیث مولاناع Il y a 35 ans d'âge à l'âge de 35 ans et il y a environ 35 ans d'âge. بی زبان سے ناآشنا ہیں اس چھوٹے سے رسالہ کی مدد سے نمازکو بہ آسانی سمجھ لیں۔اور وہ اپنی معاشرتی اور اخلاقی اصل اح کرنے کے ساتھ ساتھ نمازکی مناجات کے ثمرات اور اس کی روحانی لذات سےاچھی طرح محظوظ ہون ے کے قابل بھی بن سکیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا نور پوری کے درجات بلند فرمائے اور ان کی تدریسی وتعلیمی اور تصنیفی وتبلیغ ی خدمات کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا).Last updated on Nov 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
غنچہ نماز
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 25, 2023