فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 16, 2023

À propos de فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘

woh hum mein se nahi

کسی انسان کاامت محمدیہ کافرد ہونا اس کی بہت بڑی خوش بختی اور سعادت مندی ہے کیونکہ یہ وہ امت ہے جوپہلی امتوں سےبہتر اور افضل ہےآپ کاارشاد گرامی ہے ''کہ تم سترویں امت ہو اگرچہ اس دنیا میں آخری امت ہو لیکن فضیلت می تم سب سابقہ امتوں سے اللہ کےبہتر اور معزز ہو۔لیکن انسان کی یہ کس قدر بدبختی اور بد بعض بری اور قبیح حرکتوں اور بعض جرائم کی وجہ سے ام ام کائنا ت صاحب ہذہ الامۃ نے اپنی مبارک زبان سے امت سے خارج کردیں یا امت سے تعلق ورشتہ ٹوٹ جانے کی خبر سنائیں۔کتب احادیث میں کئی ایسی احادیث مو جود ہیں جن میں ایسے گناہوں کا ذکر ہے کہ جن کواختیار کرنے سے انسان امت محمد یہ سےخارج ہونے کا حق دار ٹھرتا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب '' فلیس منا وہ ہم سے نہیں '' محترم جناب عبد المنان راسخ ﷾ م صنف کتب کثیرہ ومعروف مبلغ کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انہوں نےوہ تمام احادی ث صحیحہ جمع کردی ہیں جن میں ایسے گناہوں کا ذکر ہےجن کےارتکاب کی بنا پر ان سان اس سخت وعید کا حق دار بن جاتا ہے۔ اور رسول اللہﷺ نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتےہوئے یہاں تک کہہ دیا ایسے شخص کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کوہماری اصلاح کاذریعہ بنائے اور ہمیں اس وعید سے بچائے ۔ (آمین)(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 16, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.