Use APKPure App
Get فوائد الصلاۃ old version APK for Android
nous a fait salaat
اسلامی تعلیمات کی اساس عقائد وعبادات ہیں۔ عقائد کی پختگی اور عبادات کے ذوق وشوق سے اسلامی سیرت پیدا ہوتی ہے۔ تمام عبادات اپنے اپنے مقام پر ایمانی جلا اورتعلق باللہ کی استواری اور پائی داری کا باعث ہیں مگر ان میں سے نماز کو دین کا ستون اورآنکھوں کی ٹنڈک قرار دیاگیا ہے۔ اسا س نماز کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ نصرت الٰہی کے حصول کامؤثر ذریعہ ہے مگر افسوس صد افسوس کہ مسلمان کہل انے والوں کی ایک کثیر تعداد نماز سے میسر آنے والی نعمتوں سے محروم زندگی گزارہی ہے اور جن کو حق تعالیٰ نے نماز ادا کرنے کی توفیق دی ہے ان کی ایک خاص ی تعداد اسے مسنون طور پر ادا کرنے سے قاصر ہے۔ مسلمانوں ہوکہ انہیں اپنے اصلی فریضہ نماز سے لاپرواہی کے کیا نقصانات ہیں اور اسے ادا کرنے سے کیا کیا فوائد وثمرات ملتے ہیں تو وہ اپن ی تمام تر مصروفیات سے ( جو عبادت الٰہیہ سے غافل کرنے والے ہیں) پہلو تہی کر کے اپنے حقیقی مقصد کو ادا کرنے میں لگ جائے۔ زیر تبصرہ کتابچہ « فوائد الصلاۃ » ے انہوں نے اس کتابچہ میں اختصار کے ساتھ نماز کی تعریف، نماز کی مشروعیت، ا ہمیت نماز، فوائد الصلاۃ اور نماز کے طبی ومعاشرتی فائدے، باجماعت نماز ادا کر نے کے فائدے او ر باجماعت نماز ادا کرنے کی حکمت کو قرآن وسنت کے دلائل کی روش نی میں بڑے احسن انداز میں پیش کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے قارئین کے لیے نف ع بخش بنائے۔ (آمین).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 13, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
فوائد الصلاۃ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 13, 2023