Use APKPure App
Get فہم توحید old version APK for Android
fehm e touheed
اخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسک déroute. جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ Champr عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اورآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’فہم توحید‘‘شیخ عبداللہ بن احمد الحویل کی عربی تالیف التوحيد الميسر کا اردو ترجمہ ہے شیخ موصوف نے علمائے اسلام کی توحید کے موضوع پر لکھی گئی کتب سے استفادہ کرکے اسے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب اثبات ِتوحید سنت اور ابطال شرک وبدعت کے موضوع پر ایک نہایت منفرد کاوش اور طالبان صادق کےلیے ایک رہنما کتاب ہے۔اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر ڈاکٹر حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔آمین (م۔ا).Last updated on Feb 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
فہم توحید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 2, 2023