قادیانیت جہنم کا راستہ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 21, 2023

À propos de قادیانیت جہنم کا راستہ

qadiyaaniat jahannam ka rasta

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور س ید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اور عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی عقیدہ کا حامل ہے۔ نبی آخر الزماں خاتم المرسلین حضرت محمدپر رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کرد یاگیاہے ۔اب آپﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں اسی عقیدہ پر پوری امت مسلم ہ کا اجماع ہوچکا ہے۔ آپ ﷺ کےبعد جوبھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا او رجو ک توحید ورسالت کے شعوری اقرار ویقین کےبعد کسی دوسرے کو اپنا نبی ت سلیم کر ے گا وہ بھی ملت اسلامیہ سے خارج ہوگا اوراگر توبہ کیے بغیر مرجائے تو جہنم رسید ہوگا ۔نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازا کوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ ہو وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سے ہمکلام ہون ے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او رو حی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،ک ذاب ، مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساخت ہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی   زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ علمائے اسلام نے قادیانی فتنے کے خلاف ہرمیدان میں ناقابل فراموش خدمات سرا نجام دی ہیں او ردے رہے ہیں۔تحریری میدان میں بھی علماء کرام کی یادگار خدما ت ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ''قادیانیت جہنم کےراستہ ''جناب شمس الدین صاحب کی رد قادیان یت کے موضوع مختصر اورجامع تحریر ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قادیانی فتنے اور قادیانی عقائد کے تار پوت بکھیر رکھ دئیے ہیں اوران کی سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے تاکہ ہر ایک مسلمان قادیانی مذہب کی گمراہیوں اور ہتھنکندوں سے واقف ہوکر خود بھی محفوظ ر ہے اور اپنے دیگر مسلمان بھائیوں کو قادیانی عقائد سے بچائے۔.
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande قادیانیت جہنم کا راستہ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger قادیانیت جہنم کا راستہ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 21, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

قادیانیت جہنم کا راستہ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.