Use APKPure App
Get قنوت نازلہ کی دعائیں old version APK for Android
Qanoot et Nazila Ki Duain
نازلہ مصیبت کو کہتے ہیں اور قنوت دعا کو، اس لیے قنوت نازلہ کا معنی ہے۔ مصائب میں گھر جانے اور حوادث روزگار میں پھنس جانے کے وقت نماز میں اللہ تعالیٰ سے ان کے از Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire pour vous. بتیں کئی قسم کی ہوتی ہیں۔ مثلاً دنیا کے کسی حصہ میں اہل اسلام کے ساتھ کفار کی جنگ چھڑنا ان کے ظلم و ستم کا تختہ مشق بن جانا، قحط اور خشک سالی میں مبتلا ہونا، وباؤوںاور زلزلوں اور طوفان کی زد میں آ جانا و غیرہ۔ ان سب حالتوں میں قنوت نازلہ پڑھنی ہے اور نبیﷺ، صحابہ کرام اور سلف امت کا یہی معمول ت ھا ۔ اس کا مقصد فقط یہی ہے کہ مسلمان اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے انتہائی خشوع و خضوع ے ساتھ خدا سے معافی مانگیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اہل اسلام پر رحم و کرم فرمائے اور ان و ان مصائب اور تکالیف سے نجات دے۔ سَمِعَ اللّٰهُ لِمَ نْ حَمِدَه رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.. الخ سے فارغ ہو کر بلند آواز سے دعاء قنوت پڑھے اس سے ہر جملہ پر سکوت کرے اور مقتدی پیچھے پیچھے بآواز بلند آمین کہتے رہیں۔ آں حضرت ومقہور م سلمانوں کی نصرت وکامیابی اور سفاک وجابر دشمن کی ہلاکت وبربادی ہے اس مقصد کو جو بھی دعا پورا ک رے وہ مانگی جاسکتی ہے۔ زیر نظر کتابچہ میں قنوت نازلہ کےحوالے سے کچھ دعائیں جمع کردی گئی ہیں تاکہ قارئین کے لیے انہیں یاد کرنے میں آسانی رہے اور ائمہ مساجد کافروں سے برسر پیکار دنیا بھر کے مجاہ دین کی نصرت وکامیابی او ران کے مصائب میں کمی کےلیے اپنی نمازوں میں قنوت نازلہ کا اہتمام کرسکیں۔ اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام کےمسلمانوں کی حالت پر رحم فرمائے اور دنیا بھر کےمجاہدین کی مدد ونص ر ت فرمائے۔ آمین( م۔ا).Last updated on Dec 5, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
قنوت نازلہ کی دعائیں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 5, 2023