مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 19, 2023

À propos de مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم

mubashir sahabah (r a)

صحابہ نام ہے ان نفوس ِ قدسیہ کا جنہوں نے   محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے  پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺ کا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں د نیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی د وسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی   مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور ا علیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے   انہی ں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادی ث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔ب صورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے   بعد می ں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ ق ابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔صحابہ ک رام میں سے کچھ ایسے خوش نصیب جلیل القدر صحابہ ہیں جن کو نبی کریم ﷺ نےدن یا میں جنت کی بشارت دی ۔جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ کی ایک روایت میں دس صح ابہ کرام کے اسماء گرامی موجود ہیں ۔ان دس صحابہ کرام سےمراد سید نا عمرفاروق، سیدنا عثمان غنی ، سیدناعلی المرتضیٰ، سی دنا سعید بن زید، سیدنا سعد بن وقاص، سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف, سیدنا ابو ع بیدہ بن الجراح،سیدنا زبیر بن العوام ، سیدنا طلحہ بن عبید اللہ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر صحابہ کو جنت کی بشارت دینے کاتذکرہ   مختلف احادیث میں موج ود ہے۔ معرجم حمود احمد غضنفر کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں زبان رسالت سے جنت کی خوشخبری پانے والے 24 جلیل القدر صحابہ کرام کا دلآویز اور اثر انگیز تذکرہ ہے۔ ان میں پہلے دس صحابہ کرام تووہ ہیں جنہیں رسول اللہﷺ نے ایک ہی مجلس م 14 صحابہ کرام وہ ہیں جنہیں مختلف مقامات پ ر انفرادی طور پر جنتی ہونےکی بشارت دی ۔یہ کتاب اپنے مندرجات اور اسلوب نگا رش کے اعتبار سے منفرد نوعیت کی کتاب ہے۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Aug 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم sur Google Play

Voir plus

مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.