مثالی مسلمان عورت icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Sep 2, 2023

À propos de مثالی مسلمان عورت

misali musulman aourat

اسلام اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جو شخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخا سر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سے رہنمائی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں ۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو ، وقارکا تاج ان کے سر پر س جے ، لوگ ان کےلیے دیدہ اور فرش راہ ہوں، ہر دل میں ان کے لیے احترام وتکریم اور پیار کا جذب ہ ہو ۔عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ۔ لیکن حقیقت میں کامیباب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، و قار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد ھی کامیاب مثای مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے ۔ زیر نظر کتاب '' مثالی مسلمان عورت'' سعودی عرب کی ایک علمی شخصیت ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی کی عربی تصنیف '' شخصية المرأة المسلمة كمايصوغها الاسلام ''کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب مسلمان عوکرتوں و کامیاب زندگی گزارنے کے راز بتاتی ہے اور ان پر مسلم معاشرے کا آئیڈیل کا سنہری لائحہ عمل واضح کرتی ہے۔اور یہ کتاب ایک مثالی مسلمان عورت کی زندگی کو دس پہلوؤں میں تقسیم کر کے اس کوکامل راہنمائی فراہم کرتی ہے ۔کہ جس کواپنا کر وہ اس دنیا میں بھی دنیا والوں کی Il s'agit d'un projet de loi sur l'éducation des enfants. ے ۔ محترم طاہر نقاش صاحب نے ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی ﷾ کی کتاب ''شخصية المرأ المسلم كمايصوغها الاس لام'' کا مثالی مسلمان مرد کے نام سےترجمہ کرکے شائع کیا ہے امید ہے کہ دارالابلاغ کی یہ دونونو کتابیں معاشرے کے مسلمان مردو عورت دونوں کو کامیاب زندگی گزارنے Il s'agit d'une question de temps et d'argent. ی کردار ادار کریں گی ۔ان شاء اللہ ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اورناشر کی تمام مساعی حسنہ کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو خواتین اسلام کے نفع بخش بنائے ۔ جزائے خیر عطافرمائےمحترم محمد طاہر نقاش ﷾ کو اور ان کے علم وعمل ،کاروبار میں بر کت او ران کو صحت وتندرستی والی زندگی عطائے فرمائے کہ اصلاحی وتبلیغی کتب کی اشاعت کے ذر یعے دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے اپنے ادارے'' دار الابلاغ'' کی تمام مطبوعات مجلس التحقیق الاسلامی کی لائبریری اور کتاب وسنت و یب سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں (آمین)(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Sep 2, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مثالی مسلمان عورت mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger مثالی مسلمان عورت sur Google Play

Voir plus

مثالی مسلمان عورت Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.