مختصر شعب الایمان اردو icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 13, 2023

À propos de مختصر شعب الایمان اردو

Mukhtasar Shuab ul Imaan

یہ کتاب اسلام کی بنیادی اور ایمان کی اہم ستتر''77''شاخوں پر مشتمل ہے جو امام یہقی کی کتاب (شعب الایمان )کا اختصار ہے 'اس کو ایمانیات 'عبادات 'معاملات 'اخلاقیات 'معاشرتی آداب وغیرہ کے موضو عات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''مختصرشعب الایمان'' مام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے انہوں نے اصلاح معاشرہ کی غرض سے قرآنی آیات ‘ احادیث مبارکہ آئمہ کے اقوال وغیرہ کی روشنی میں مرتب فرمایا ۔ امام بیہقی ؒ وہ شخصیت ہیں جو حق و باطل کے لیے درد سر بنے ہوئے تھے اس قدر دعوت و تبلیغ . ے ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف کا کا م کیا مذکورہ بالا ان کی کتب کی تعداد خود ثبوتع پیش کرتی ہی ں امام ؒ 384 ہجری ماہ شعبان کو نیشا پور کے قصبہ ''بیہق'' میں پیدا ہوئے طالب علمی زمانہ' خراسان 'بغدادئ کوفہ 'عراق وغ یرہ کے کئی بار سفر کیے امام موصوف مشہور زمانہ ''امام حاکم کے شاگرد خاص تھے فراغت کے بعد ن یشا پور جا کر بڑے اجتماع میں اپنی تالیفات پڑ کر سنائیں امام موصوف (بیہقی) نے 1000 کے قریب کتب تصنیف کیں اور درس و تدریس میں مشغول رہے اور یہ سلسلہ تدریس آخری عمر تک جاری رکھا۔ Il y a environ 74 ans d'âge pour un total de 10 jours لیٰ 458 ہجری کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ Il s'agit d'une question de confiance en soi. زیر تبصرہ کتاب ''مختصرشعب الایمان ''مام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے نہایت مفید ثابت ہو ئی ہے اور اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس سے ہر شخص ضروری تعلیمات سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے عملی کاوش کی تاکہ ہر عام و خاص اس سے مستفید ہو سکے۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کتاب ’’مختصر شعب الایمان ‘‘کو فاضل مصنف کے لیے خصوصا امام بی ہقی کے لیے جن کی اصل کتاب کا اختصار ہے ذریعہ نجات بتائے۔ آمین(ظفر).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Oct 13, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مختصر شعب الایمان اردو mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger مختصر شعب الایمان اردو sur Google Play

Voir plus

مختصر شعب الایمان اردو Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.