مراۃ الزکوۃ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 14, 2023

À propos de مراۃ الزکوۃ

mirat al zakat

Il s'agit d'une personne qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée dans une situation difficile. لق ِکائنات اور دوسری جانب مخلوق کےساتھ استوار کیا گیا ہے ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. ہے۔اس کے بنیادی ارکان میں کوئی ایسا رکن نہیں جس میں انفرادیت کے ساتھ اجتماعی زندگی کو فراموش کیا گیا ہو ۔انہی بینادی ارکانِ خمسہ میں سے ایک اہم رکن زکوٰۃ ہے۔عربی زبان میں لفظ ''زکاۃ'' پاکیزگی ،بڑھوتری اور برکت کے معنوں میں استعمال ہے۔ج Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'assurer qu'ils sont prêts à s'en servir. تا ہے ۔اور اسے زکاۃ اس لیے کہاجاتا ہے کہ اس سے دینے والے کا تزکیہ نفس ہوتا ہے اور اس کا مال پاک اور بابرکت ہوجاتا ہے ۔ Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. سلام کے ان پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے جن پر دین قائم ہے۔زکاۃ ادا کرنےکے بے شمار فوا ئد اور ادا نہ کرنے کے نقصانات ہیں ۔قرآن مجید اور احادیث نبویہ میں تفصیل سے اس کے احکام ومسائل بیان ہوئے ۔جو شخص اس کی فرضیت سےانکار کرے وہ یقینا کافر اور واجب القتل ہے ۔یہی وجہ کہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق نے مانعین ِزکاۃ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔اور جو شخص زکاۃ کی فرضیت کا تو قائل ہو لیکن اسے ادا نہ کرتا ہو اسے درد ناک عذاب میں مبتلا کیا جائے گا۔جس کی وضاحت سورہ توبہ کی ایت 34۔35 اور صحیح بخاری شریف کی حدیث نمبر1403 میں موج ود ہے ۔ اردو عربی زبان میں زکوٰۃ کے احکام ومسائل کےحوالے سے بیسیوں کتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''مرآۃ الزکاۃ '' بھی اسی سلسلہ ایک کڑی ہے ۔جو کہ معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی کی زکوۃ کےموضوع پر آسان فہم جامع کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے زکاۃ او رصدقات کےجملہ مسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیے ہیں اور زکاۃ کےبارے میں منکرین حدیث کے باطل افکارو نظریات کا رد کیا ہے ۔یہ کتاب دراصل ہفت روزہ '' ا یشیاء '' لاہور جلد 8 شمارہ 21 میں مولانا جعفر پھلواری کی طرف سے ایک مضمون '' کیا انکم ٹیکس زکوٰۃ ہے'' کےشائع ہونےپر مولانا سیالکوٹی Il y a beaucoup de gens qui s'en occupent et qui sont en train de s'en prendre à eux. ہے اسےزکوٰۃ مان لینے میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے۔ موجود ہ انکم ٹیکس زکوٰۃ ہی کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے۔جس کا مطلب یہ ہوا کہ جولوگ ان م ٹیکس حکومت کوادا کرتےہیں وہ قرآن کےفریضہ زکوٰۃ سےعہدہ برا ہوجاتے ہیں انہیں علیح دہ زکاۃ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔تو مولانا محمد صادق نے پھلواری صاحب کے انکارحدیث پر مبنی باطل نظریات کا خوب جواب دیا اور ثابت کیا ہے انکم ٹیکس کی ادائیگ ی سے زکاۃ کافریضہ ادا نہیں ہوتا اور پھلواری صاحب بھی برصغیر کے منکر حدیث غلام احمد پروی ز کی صف میں شامل ہیں اور ان ہی افکار ونظریات کے حامل ہیں ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et l'environnement. فع بخش بنائے (آمین)(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مراۃ الزکوۃ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger مراۃ الزکوۃ sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Oct 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

مراۃ الزکوۃ Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.