مسئلہ رفع الیدین icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

À propos de مسئلہ رفع الیدین

masla raf ul yadain aman puri

اسلام کے ارکانِ خمسہ میں سے عقیدہ توحید و رسالت کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز پنجگانہ ہے۔ جس کو مسنون طریقے سے ادا کرنا ضروری ہے، کیونکہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قب ولیت کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ، لہٰذا نماز کے بارے میں آپ ﷺ کا واضح فرمان ہے: ’’نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘(صحیح بخاری)۔ نماز میں رفع الیدین کرنا رسول اللہ ﷺ سے تواتر کے ساتھ ثابت ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید کسی اور حدیث کو اس قدر صحابہ نے روایت کیا ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے کہ: رفع الیدین کی حدیث کو انیس صحاب کر ام رضی اللہ عنہم نے روایت کیا ہے۔ Il s'agit d'un produit que vous pouvez utiliser pour vous assurer que votre entreprise est en mesure de le faire. ھینٹ چڑھا دیا گیا۔ اثبات رفع الیدین پر امام رحمہ اللہ کی جزء رفع الیدین کے علاوہ کئی کتابیں موجود ہیں، ت قریبا20 کتابیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ''مسئلہ رفع الیدین''محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی اوش ہے۔ انہوں نےاس کتاب میں مسئلہ رفع الیدین کے دلائل اور اس مسئلہ پر پیش کیے جانے والے شبہات کا محققانہ جائزہ پیش کیا ہے۔ (م ۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مسئلہ رفع الیدین mise à jour 1.0

Telechargé par

Azriel Rakhan Bilal

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger مسئلہ رفع الیدین sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

مسئلہ رفع الیدین Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.