Use APKPure App
Get مضامین شفیق پسروری old version APK for Android
Mazameen Shafiq Pasrori
رانا شفیق خاں پسروری﷾(فاضل جامعہ ستاریہ اسلامیہ ،کراچی )مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکس Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. جانے جاتے ہیں۔کئی سال سے مسلسل لاہورکی سب سے قدیمی مسجد چینیانوالی رنگ محل میں خطابت کے فرائض سرانجام دے رہیں ۔اسی مسجد میں کبھی سید داؤد غزنوی اورشہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیدجمعۃ المبارک کےخطبات میں علم کے موتی بک ھیرا کرتے تھے ۔راناصاحب خطابت کےساتھ ساتھ علمی رسائل وجرائد اور اخبارات میں مضامین بھی لھت ے رہے ہیں اور کئی سال سے مستقل روزنامہ پاکستان کے کالم نگار ہیں ۔روزنامہ پاکستان میں ''آج کی ترایح میں پڑھے جانے والے قرآن پاک کی تفہیم '' کے نام سے تراویح میں پڑھےجانے والےپار ہ کا خلاصہ بھی شائع ہوتا رہا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب جناب رانا شفیق خان پسروری ﷾کے ان مضامین کی کتابی صورت ہے جو انہوں ن پا کستان کے مختلف موقر ہفت روزہ روزہ رسائل وجرائد اورماہناموں کے ساتھ ساتھ روزناموں میی مختلف اوقات میں مختلف عنوانات کے تحت لکھے ہیں۔رانا صاحب کے یہ تمام مضامین بہترین اسلوب، اصلاحی انداز میں موثر کن اور ایک بہت بڑا دبی وعلمی خزانہ ہے۔جن میں سے بعض م ضامین پر تو رانا صاحب داد وتحسین کے ساتھ ساتھ انعامات بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ان مضامین کی اہم یت وافادیت کے پیش نظر جناب احمد ساقی چھتوی صاحب نے ان کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jun 22, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Salah Alhameem
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
مضامین شفیق پسروری
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 22, 2024