Use APKPure App
Get مومنات کی محبت بھری نماز old version APK for Android
mominaat ki mohabbat bhari namaz
مسلمانوں ہوکر کھڑے ہ ونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے اس کی رحمت طلب کرنا ہے ۔نماز انتہائی اہم تر ین فریضہ اورا سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اس ی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے۔ Il s'agit d'une raison pour laquelle vous êtes en mesure de vous aider à obtenir une solution à votre problème. ری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔اس لیے ہرمسلمان مرد اور عورت پر پابندی کے ساتھ وقت پر سنت نبو ی کے مطابق خشوع وخضوع سے نماز ادا کرنا لازمی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''مومنات کی محبت ھری نماز'' رقیہ بنت محمد بن محارب کے خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے نماز کے موضوع پرخطاب کی کتابی صورت ہے ۔اس کتاب محترمہ نے نماز میں خشوع کی ہمیت اور پوری کیفیت کو بیان کیا۔ صرف اس غرض سے کہ ایک مسلمان عورت اس صفت سے کیسے متصف ہوسکتی ہے ؟ جو صرف کامیاب وکامران مومنوں کی صفت ہے ۔محترمہ نے خواتین کے اصرار پراپنے اس مفید خطاب کو م رتب کر کے اسے کتابی شکل دی تاکہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔کیوں کہ کتاب کافائ دہ وہاں تک پہنچتا ہے جہاں خطاب کا فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔یہ کتاب خواتین کو یہ بتاتی ہے کہ انہوں نے نماز کس طرح ادا کرنی ہے کہ جو ان کی اللہ Il s'agit d'un moyen de paiement pour les personnes qui ont besoin d'aide. ذریعہ بن سکے ۔ اور یہ کتاب مومنات طیبات عابدات وزاہدات کو ایسی محبت بھری نماز پڑہنے کی تعلیم دیتی ہے جوانہ یں دنیا میں بھی کامیاب کرے او رآخرت میں جنتوں کا وارث بناسکے ۔یہ کتاب اپنی افادیت کے باع ث خواتین کو تحفہ دینے کے لائق ہے ۔ Il s'agit d'une entreprise qui est en train de s'en prendre à lui-même. ند بنائے۔آمین(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Sep 12, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مومنات کی محبت بھری نماز
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Sep 12, 2023