Use APKPure App
Get نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل old version APK for Android
nijat ka mansoba coran ya bible
اصولی طور پر کسی بھی کتاب یا تحریر کا اصل تشخص اس وقت تک قائم رہ سکتا ہے جب تک وہ اپنی ا صورت اور زبان والفاظ میں محدود ہو۔لیکن جب وہ اس دائرے سے نکل کر تراجم وتشریح کی حدود م یں داخل ہوجائے تو اس وقت اس کی بنیادی حقیقت اور تشخص ختم ہوجاتا ہے۔پھر اس کو نام اور عنوان سے تعبیر نہیں سکتے بلکہ اسے ترجمہ یا تشریح یا حاصل کلام کہیں گے۔مگر اس وقت صورتحال یہ ہے کہ "بائبل"اور اہل بائبل ا س اصول اور ضابطہ کے پابند نہیں ہیں۔ان سے اصل متن مفقود ہوچکا ہے اور صرف تراجم ہی باقی رہ گئے ہیں،اور ان میں بھی ردوبدل اور کمی وبیشی کا عنصر نمایاں ہے۔لیکن انہوں نے تراجم کو ہی اصل نام اور عنوان دے دیا ہے۔اس ہے۔اس و ہر زبان میں بائبل ہی کہا جاتا ہے۔جبکہ قرآن مجید اپنی اصلی شکل اور الفاظ میں آج بھی اسی طرح محفوظ موجود ہے جس طرح نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا تھا۔اب یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ ایک کتاب جس کا متن ہی موجود نہ ہو اور پھر Il s'agit d'un projet de loi et d'un projet de loi sur la sécurité sociale. ر تبصرہ کتاب " نجات کا منصوبہ،قرآن یا بائبل " محترم ابو عبد اللہ اریحائی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ورل ڈ اسلامک تھیولوجیکل آرگنائزیشن کینیڈا کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید اور بائبل کاموازنہ کرتے ہوئے نجات کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ان ہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ نجات صرف اور صرف قرآن مجید میں ہی موجود ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ ).Telechargé par
Hano Hano
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 24, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 24, 2024