À propos de نگارستان

Nagarastan

ہماری قومی زبان اردو اگرچہ ابھی تک ہمارے لسانی و گروہی تعصبات اور ارباب بست و کشاد کی کوتاہ ن ظری کے باعث صحیح معنوں میں سرکاری زبان کے درجے پر فائز نہیں ہو سکی لیکن یہ بات محققا نہ طور پر ثابت ہے کہ اس وقت دنیا کی دوسری بڑی بولی جانے والی زبان ہے۔ ہر بڑی زبان کی طرح اس زبان میں بے شمار کتب حوالہ تیار ہو چکی ہیں اور اس کے علمی، تخلیق ی اور تنقیدی و تحقیقی سرمائے کا حصہ بڑے اعتماد کے ساتھ عالمی ادب کے دوش رکھا جا ساس کتا ہے۔ ایسی زبان اس امر کی متقاضی ہے کہ اسے صحیح طور پر لکھا بولا جا سکے۔ کیونکہ کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی اس کے اصول وقواعد ہیں ۔ زبان پہلے وضع ہوتی ہے اور قواعد بعد میں لیکن  زبان سے پوری واقفیت حاصل کرنے کےلیے قواع د زبان سے آگاہی  ضروری ہے۔اہل زبان نے قواعد کی ضرورت کبھی محسوس نہیں کیا اس لیے انہو ن ے قواعد مرتب نہیں کیے ۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں ہے کہ اردو بولنے یا لکھنے والے پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد اپنی قومی زبان کی صحت کی طرف سے سخت غفلت برت رہی ہے۔سکولوں اورکالجوں کےلیے گرائمر کی متعدد کتابیں شائع ہوئیں ہیں  جو کاروباری مقاصد کو سامنے رکھ کر تیار کی گئیں۔جن میں گرائمر برائے نام اور انشاپردازی کےلیے اِدھر اُدھر سے مواد اکٹھا کر کے  ضخیم بنادیاگیا ہے۔جن میں کسی ترتیب کاخیال نہیں رکھا گیا۔ صرف اور نحو کوباہم گڈمڈ کردیاگیا ہے۔روزہ مرہ ،محاورہ، ضرب المثل اور مقولہ میں تمیز کےبغیر انہیں شامل کتاب کردیا گیا ہے ۔ان کتابوں میں صرف امتحانی ضروریات کا خیال رکھاگیا ہے لیکن ا ن سے  لسانی تقاضے  پورے نہیں ہوتے ۔اسی لیے اخبارات ورسائل میں  جو مضامین شائع ہوتے ہیں ان میں بہت زیادہ  غلطیاں پائی جاتی ہیں۔اس کی وجہ یہی " نگارستان'' مرتب کی ہے ۔مصنف نےکتاب کوترتیب کسی خاص درجہ کےطلباء کومدنظر نہیں رکھا بلکہ عام قارئین ،طلبا،اساتذہ، صحافی اور نئے لکھنے والے حضرات  یکساں طور پر اس سے  استفادہ کرسکتےہیں۔یہ کتاب  دوحصو ں پر مشتمل ہے حصہ اول میں  قواعد زبان، علم صرف،علم  نحو، علم بیان، علم بدیع کو آسان انداز میں بیان کیاگیاہے۔اور حصہ دوم میں  متعلقات گرائمر،اردو ادب کی اصناف پر بحث کی  ہے ۔اس کتاب کی تیاری میں  جن کتب سے استفادہ کیا گیا ہے کتابیات کے عنو ان سے یہ بھی شاملِ اشاعت ہے ۔قواعد زبان پر لکھی  گئی کتابوں کےعلاوہ پی ایچ ڈی کےمقالوں سے  بھی استفادہ کیاگیا ہےمقالوں سے  بھی استفادہ کیاگیا ہےمقالوں ہےمقالوہ کتاب اردو گرائمر پر ایک مکمل کتاب ہے ۔(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande نگارستان mise à jour 1.0

Telechargé par

Al Mi

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger نگارستان sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 7, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

نگارستان Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.