Use APKPure App
Get نیک ماؤں کا مثالی کردار old version APK for Android
naik maon ka misali kirdar
شخصیت کی تعمیروترقی کا انحصارصحیح تعلیم و تربیت پر ہے، صحیح تعلیم و تربیت ایسا عنصر ہ ے جوشخصیت کے بناؤ اور تعمیر میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ یہ کام بچپن سے ہی ہو تو زیادہ موثر اور دیر پاہوتا ہے۔ بچوں کی تعلیم وتربیت اور شخصیت کی تعمیر میں صحیح رول ماں ہی ادا کرسکتی۔ اسی لیے کہا گیا کہ ’’ماں کی گودبچہ کا پہلا مدرسہ ہوتا ہے۔‘‘ بچوں کی تعمیر و ترقی کا سر چشمہ ماں کی گود ہی ہے، یہیں سے ان کی تعلیم و تربیت کا آغاز ہوتا ہے۔ اس پہلی درسگاہ میں جو کچھ وہ سیکھتے ہیں اس کی حیثیت پتھر پر لکیر سی ہوتی ہے یہ علم ایسا مضبوط اور مستحکم ہوتا ہے جو زندگی بھر تازہ رہتاہے۔ اور ابتدائے زندگی کے نقوش خواہ مسرت کے ہوں یا ملا ل کے ہمیشہ گہرے ہوتے ہیں،یہی ابتدئ ی نقوش مسلسل ترقی کرتے رہتے ہیں۔ لہٰذا اگر ماں ابتدا سے اپنے بچوں کو کلمہ توحید کی لوری دےتویقینا وہی کلمہ ان کے دل و دماغ م Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée dans une situation difficile. ی سے اپنے بچوں کو غیر اسلامی باتیں سکھائیں Il s'agit d'une question de temps pour une personne en bonne santé. مرتسم ہوں گی، اور بچے ان ہی لوگوں کا اثر قبول کریں گے پھر ایسے بچوں سے مستقبل میںخیر کی امیدنہیں کی جاسکتی۔ اسی لیے شیخ سعدی ؒکو کہنا پڑا''خشت اول چوں نہد معمار کج تاثیریا می رود دیوار کج‘‘معمار ج ب پہلی اینٹ (بنیاد) کی ٹیڑھی رکھتا ہے تو اخیر تک دیوار ٹیڑھی ہی رہتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''نیک ماؤں کا مثالی کردار'' محترمہ ام فریحہ، کی ایک نادر تصنیف ہے جس میں ا Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide et de confiance en eux. et بڑے احسن انداز سے قلمبند کیا ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui-même. آمین (شعیب خان).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Sep 4, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
نیک ماؤں کا مثالی کردار
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Sep 4, 2023