Use APKPure App
Get پہلی وحی کا پیغام old version APK for Android
pehli wahi ka pegham
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی وحی کی ا بتدا سچے خوابوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہو جاتا پھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المومنین حضرت خدیجہ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی راتیں وہی عبادت میں گذاراکرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک م رتبہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہ وا۔ پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ » کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوالی آیا ت کی تشریح وتوضیح کو آسان فہم انداز میں بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ کی عظم ت اور اس کی توحید کا اثبات کیا اور شرک کی تردید کی ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
پہلی وحی کا پیغام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023