پیغمبرانہ منہاج دعوت icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Nov 27, 2023

À propos de پیغمبرانہ منہاج دعوت

peghambrana minhaj e dawat

فطرت  کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی  کو اختی ار کرنے  اور بدی  سے  بچنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔تمام انبیاء کرام نے   دعوت کے ذریع پیع پیع ام الٰہی کو  لوگوں  تک پہنچایا اوران کو شیطان  سے  بچنے اور رحمنٰ کے راستے   پر چلنے کی دعوت  دی ۔دعوتِ دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دینا شیوۂ پیغمبری ہ ے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے۔ دعوت الیٰ اللہ  میں انبیاء کو قائدانہ حیثیت حاصل ہے  ۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. م سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ  سے  ہے۔ اور دعوتِ دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام  کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت ا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے ج تنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام آگاہی ہو وہ  دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین ومبلغین   پر مزید ذمہ داری عائ د ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغامِ حق ہر فرد تک پہنچانے  کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے،  دعوت  الی اللہ بنیادی طور پ ر ایک عملی  پروگرام ہے جو تعلیم  وتعلم ،تربیت واصلاح  کی عملی کشمکش پر مشتمل ہے ۔علماء اور صلحاءِ امت نے  دعوت کےمفاہیم ، طریق کار، داعی کے  خصائل، دعوت کی مشکلات اور تاریخ  دعوت سے متعلق معیاری  کتابیں  لکھیں ہیں ۔منہج  ع وت  اور اصول  دعوت  کے حوالے  سے  ڈاکٹر فضل الآسان فہم  او ردعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد et معاون ہیں۔ دور ِ حاضر میں  دعوت اسلامی ایک مرتب علم کی صورت میں  سامنے آئی ہے اور مختلف اسلامی جامعات ن ے  اسے اپنے نصابات کا حصہ بنایا ہے ۔ایم اے ، ایم فل ، اور ڈاکٹریٹ   کی  ڈگری کے حصول کے لیے  تحقیقی قسم کے مقالات  بھی لکھے گئے  ہیں ۔ کلیۃ الدعوۃ اور دعوۃ اکیڈمی کے نام سے کئی ادارے   اور کئی دعوتی تحریکیں بھی  وجود میں آ ئی ہیں جو  دعوت اسلامی کے علمی وعملی کام  میں مصروف عمل  ہیں۔ زیر نظر کتاب '' پیغمبرانہ  منہاج دعوت '' ڈاکٹر خالدعلوی کی کاوش ہے  جس میں انہو ں نے  حضرت آ دم  سے   حضرت عیسیٰ   تک ان انبیاء کا ذتذکرہ کیا ہے  جن  کا ذکر قرآن مجید میں  آیا  ہے ۔انبیاء کرام  کے  قرآنی  حالات کو اصول دعوت کے لحاظ سے  ترتیب دیا ہے  اور کتاب کو وعوت کے طلبا  کےلیے  بالخصوص اور عام قارئین کے لیے  مفی د بنانے کےلیے حوالوں کا خاص اہتمام کیا  ہے ۔ اور مقدمہ میں   انبیاء کرام کی دعوت کی خصوصیات کو  تحریر کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  مصنف کی اس کاوش  کوقبول فرمائے اور  امت مسلمہ کو پیغمبرانہ منہج پر  دعوتِ دین کا کام کرنے کی  توفیق  عطاء فرمائے (آمین) دعوت و تبلیغ.
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande پیغمبرانہ منہاج دعوت mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger پیغمبرانہ منہاج دعوت sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

پیغمبرانہ منہاج دعوت Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.