پیغمبر امن ﷺ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 26, 2023

À propos de پیغمبر امن ﷺ

peghambre aman (s a w w )

موجودہ دور میں اسلام او رامت مسلمہ کوجس طرح الزام تراشی اور معاندانہ پرا - ت ماضی سے کہیں بڑھ کر محسوس کی جار ہی ہے کہ ان الزامات واتہامات کا مناسب اور شافی جواب دیا جائے ۔ کیونکہ حقیقت بھی یہی ہے کہ اگراس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چ - الم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں مخت " ندگی"اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانو کے سات ھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ سلام ''سلامتی'' اور ایمان ''امن'' سے عبارت ہے ا ور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح ا شارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ » ام امام بخاری انٹرنیشنل یونیورسٹی میں '' پیغمبر امن ... حضرت محمد ﷺ'' کے ع نوان پر مقالہ آل پاکستان سیرت نگار ی کے مقابلے میں ملک بھر سےپیش گئے 27 مقالات میں سے اول دو م سوم آنے والے تین قیمتی اور مفید مقالا ت کامجموعہ ہے ۔اس تحریر ی مقابلہ سیرت نگار ی میں مولانا منیر احمد وقار کے مقالے کو اول ، ملتان کےپروفیسر جناب اشفاق احمد خان کےمقالے کو دوم اور پنج اب یونیورسٹی کے اللہ عبدالقادر کےمقالے کوسوم انعام دیا گیا ہے ۔ان تینوں مقالہ نگاروں نےنہایت اہم ، مستند اورمسلمہ مآخذ سے استفادہ کیا۔ علامہ شبلی، قاضی محمد سلیمان منصورپوری، ڈاکٹر حمید اللہ ، مولاناابوالکلا م آزاد ، مولانا غلام رسول مہر اور مولانا صفی الرحمٰن استفادہ کیا ہے ۔اور بڑی تح قیق وجستجو کے بعد وضاحت سےبتایا ہے کہ جب عالم انسانیت کی سب سے بی شخصیت حضرت محمدﷺ پیدا ہوئے تو اس دنیا کی کیا حالت تھی۔ یہ مذہبی ، سماجی اور اخلاقی لحاظ سے کتنی تاریکیوں میں گم اور کتنی مہلک اور جب وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو یہ کہاں سے کہاں مولانا عبدالمالک مجاہد﷾ نے ان تین وں تحقیقی مقالات مقالات پر مز ید ضروری کام کروا طباعت کے عمدہ پر شائع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مؤلفین اور ناش رین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jul 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande پیغمبر امن ﷺ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger پیغمبر امن ﷺ sur Google Play

Voir plus

پیغمبر امن ﷺ Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.