چیچنیا میں اسلام اور مسلمان icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 3, 2023

À propos de چیچنیا میں اسلام اور مسلمان

chechanya moi islam aur musalman

چیچنیا قفقاز کے شمال مشرق میں واقع ایک چھوٹی سی مسلمان ریاست ہے ۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں روسی کرائی ستاور d'un parc کرائی ، شمال مشرق میں دا× fonœuvre چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے قیام کا اعلان جوہر دودائیف نے 1991ء میں کیا ۔ چیچنیا اور انگوشیا ایک ہی ملک تھے ۔لیکن روسی حکومت نے سازش کے تحت انگوشیا کو الگ کردیا تاکہ چیچنیا کی افرادی قوت کم ہوجائے اور یہاں کے مجاہدین پر قابو پانا آسان ہوجائے ۔1991ء کے اعداد وشمار کے مطابق یہاں کی کل آبادی 15لاکھ سے متجاوز تھی جس میں  دس لاکھ مسلمان تھے ۔دینی اعتبار سے یہاں کے باشندے حنفی مسلک کے ماننے والے راسخ العقیدہ سنی مسلمان   ہیں۔روس نےدیگر مسلم علاقوں کی طرح یہاں بھی مسلمانوں کی عملی زندگی سے دین اسلام اور اسلامی تہذیب تمدن کے اثرات کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔ اسلامی عبادات کی ادائیگی ، اسلامی روایات کی پابندی ، عربی زبان یہاں تک کہ عربی حروف کے استعمال کو×ère ۔ا cir ان تمام تر پابندیوں کے باوجود یہاں کے  مسلمانوں نےنہ صرف یہ کہ  دین اسلام سے اپنے ریشے کو قائم رکھا بلکہ خفیہ طور پر نئی نسل کی اسلامی خطوط پر تعلیم وتربیت کا ایسا انتظام کیا کہ ان ذہنوں میں  دین اسلام کی عظمت اور اسلامی تہذیب وتمدن کی بالادستی گھر کرگئی۔ سویت یونین کے منتشر ہونے کے بعد 1991ء میں اپنی آزادی اور اسلام پسندی کا اعلان کرنے والا یہ چھوٹا سا اسلامی ملک چیچنیا بھی ایک عرصے سے اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کا شکار ہےاور یہاں کے مسلم مجاہدین اپنی بے سروسامانی اور جنگی وسائل وذرائع کی کمی کے باوجود جدید ترین اسلحوں سے لیس روس کی برّی  وفضائی فوجوں کے  وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔زیر نظر کتاب '' چیچنیا میں اسلام اور مسلمان '' ڈاکٹر محمد یونس کی  عربی تصنیف '' المسلمون فی جمهورية الشاشان وجهادهم فی مقاومة الغزو الروسي '' كvrir مصنف نے بڑی عasser یہاں آباد قدیم عیسائی قوموں کا ذک) اور پھر کس طرح یہاں کی آبادی نے مسلم فاتحین کا استقبال کیا تھا  اور اسلام کے عدل ومساوات  اور انسان دوستی سے متاثر ہوکر انہوں نے اسلام کو قبول کرلیا تھا اور کچھ ہی سالوں میں یہاں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہوگیا۔فاضل مصنف نےمستند تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ  کمیونسٹ انقلاب سے قبل بھی  یہاں کےعلماء کرام اور صوفیائے عظام نے  نہ صرف  یہ کہ دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کی بلکہ صلیب زدہ قیصر روس کی فوجوں سے سالہاسال تک عملی جہاد بھی کیا۔ اسی طرح یہاں کےراسخ العقیدہ مسلمانوں نے دین اسلام کے تحفظ اور اپنی  آزادی وخود مختاری کی حفاظت کو ہمیشہ ترجیح دی۔نیز فاضل مصنف نے بعض شہروں میں روسی فوج کے ہاتھوں ہونے والے انسانیت سوز وحشیانہ جرائم کا ذکر تفصیل سے کیا ہے جن کو پڑھ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں یہاں کہ چیچنیا میں روسی فوجوں کی درندگی کودیکھ کر خود روسیوں نے اپنی فوج کو° جانور قرار دیا ہےœuvre.

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Mar 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande چیچنیا میں اسلام اور مسلمان mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger چیچنیا میں اسلام اور مسلمان sur Google Play

Voir plus

چیچنیا میں اسلام اور مسلمان Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.