Use APKPure App
Get کامیابی کا پیغام old version APK for Android
kamyabi ka pegham
ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپ ور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت ا چھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کر نا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نسہ پے خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ Il s'agit d'une solution à votre problème de sécurité et de sécurité. Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité des personnes et des personnes qui ont besoin d'aide. لات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"کامیابی کا پیغام" محترم قاسم علی شاہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی اصول اور سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہ ے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائےی للہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔(راسخ).Telechargé par
Nassur Hmd
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on May 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
کامیابی کا پیغام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 14, 2024