Use APKPure App
Get کتاب المعارف old version APK for Android
kitab al maarif
اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتا ب کہلاتی ہے۔ گویا مٹی کی تختیاں، پیپرس کے رول، اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور کاغذ پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ، جن کی جلد بندی کی گئی ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں طرزیا ت اور سائنس کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، ب لکہ اب کتاب ای بک کرئیٹر [انٹرنیٹ]] پڑھنے والے کو عموماً ، کتابوں کا رَسیا ی ا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے۔ » اردو ترجمہ پروفیسر علی محسن صدیقی نے کیا ہے ۔ جس میں تخلیق کائنات و تذکرہ انبیاء، انساب عرب، آپ ﷺ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا گیا ہے۔اور آپﷺ کی پیدایش سے لے کر وفات تک کے تمام واقعات، غزوات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کی جانثاری کو بیان کیا گیا ہے ۔ نیز اس کتاب میں آپ ﷺ کی وفات کے بعد سلطنت عباسیہ 60ھ تک کے تمام حالات و وا قعات کو جمع کیا گیا ہے۔امید ہے کہ یہ کتاب تاریخی لحاظ سے بہت کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلا ح کا باعث بنائے۔ آمین۔( رفیق الرحمن).Last updated on Mar 9, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Dilan Navarro
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
کتاب المعارف
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Mar 9, 2024