ہندستان میں ذات پات اور مسلمان icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 4, 2023

À propos de ہندستان میں ذات پات اور مسلمان

hindoustan moi zaat paat aur musalman

اسلام دین فطرت ہے. اسلام نے نہ صرف تمام فطری régit انسانوں میں رنگ ونسل اور ذات برادری کے régalisère اسلام نے اس تصور کی یکسر نفی کرتے ہوئے فضیلت وام inveses. فرمان الہی ہے:يٰٓاَيُّهَا ​​النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَاۗىِٕلَ لِتَعَارَفُوْا ۭ اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ’’لوگو! ہم نے تم سب کو ایک (ہی) مرد و عورت سے پیدا کیا ہے اور اس لئے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو کنبے قبیلے بنا دیئے ہیں، اللہ کے نزدیک تم سب میں سے با عزت وہ ہے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبر ہے۔'' (الحجرات: 13)نبی رحمتﷺ حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ﻳﺎ ﺃﻳﻬﺎ اﻟﻨﺎﺱ، ﺃﻻ ﺇﻥ ﺭﺑﻜﻢ ﻭاﺣﺪ، ﻭﺇﻥ ﺃﺑﺎﻛﻢ ﻭاﺣﺪ، ﺃﻻ ﻻ ﻓﻀﻞ ﻟﻌﺮﺑﻲ ﻋﻠﻰ ﻋﺠﻤﻲ ، ﻭﻻ ﻟﻌﺠﻤﻲ ﻋﻠﻰ ﻋﺮﺑﻲ ، ﻭﻻ ﺃﺣﻤﺮ ﻋﻠﻰ ﺃﺳﻮﺩ ، ﻭﻻ ﺃﺳﻮﺩ ﻋﻠﻰ ﺃﺣﻤﺮ ، ﺇﻻ ﺑﺎﻟﺘﻘﻮﻯ''''amen! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ (آدم) ایک ہے. سنو کسی عربی کو عجمی پر کوئی فضیل× کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں،سوائے تقوی کے۔'' (مسند احمد: 23489 صحيح)انسانی مساوات پر مبنی اسلام کی ان واضح تعلیمات کا نتیجہ تھا کہ صحابہ کرام کے معاشرے میں ہمیں رنگ ونسل، قبیلہ وبرادری کی بنیاد پر کسی قسم کی تفریق نہیں ملتی، بہت سارے صحابہ ایسے تھے جو غلام تھے لیکن اسلام لانے کے بعد انہیں بھی اسلامی معاشرے میں وہی احترام، حقوق اور تحفظات حاصل تھے جو دیگر صحابہ کو حاصل تھے. زیر تبصرہ کتا ب'' ہندوستان  میں ذات پات اور مسلمان'' کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتا ب میں ہندوستان کے پس منظر میں ذات پات کی تاریخی پہلو پر روشنی ڈالی ہے  او ر ہر دور  میں کس طرح حق وباطل کی کشمکش جاری رہی نیز اشاعت اسلام کی  اصل وجہ اور اسلام کی اشاعت کو روکنے کی خاطر شروع سےجس طرح کوششیں اور سازشیں جاری رہی  ان کو بھی بھی بیان کیا ہے۔اولاً یہ کتاب ماہنامہ '' زندگی نو'' دہلی میں مئی 2000ء تااگست 2000ء قسطوار ' 'ہندستان میں چھوت چھات اور مسلمان' 'کے عنوان سے قسط وار شائع ہوئی ۔بعbur از افادۂ عام کےلیے اسے ک nécess

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Mar 4, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande ہندستان میں ذات پات اور مسلمان mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Voir plus

ہندستان میں ذات پات اور مسلمان Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.