چھوٹے اعمال بڑا ثواب icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 25, 2023

À propos de چھوٹے اعمال بڑا ثواب

choté aamal bara sawab

انسان کی فوز فلاح کےلیے  ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ کا ہونا بھی لازمی امر ہے۔ اگر ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ نہیں ہونگے تو ایمان بھی فائدہ نہ دے گا  کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید جہاں بھی کامیاب ایمان والوں کاذکر کیا ہے ساتھ ہی بطور شرط اعمال  صالحہ کا بھی ذکرکیا ہے ۔اور انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہےکہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا چاہتی ہے ۔اور شریعتِ اسلامیہ میں دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔یہ اعمال انسانی زندگی کے کسی بھی گوشہ n'avez que اس لیے اللہ تعالیٰ نے  اپنے  بندوں کو یہ اعلیٰ مقام دینے کے لیے  کتنے ہی چھوٹے چھوٹے اعمال کا اجر  قیام ،  صیام، حج وعمرہ  اور جہاد فی سبیل اللہ  جیذسی بڑی بڑی عبادات کے اجر کے برابر قراردیا ہے ۔تھوڑے وقت میں چھوٹے اعمال جوبہت بڑے ثواب کا با عث بنتے ہیں بڑی فضیلتوں کے حامل ہوتے ہیں انسان ان کو ڈھونڈتا پھرتا ہے ۔کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجر و ثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہے دین اسلام میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعtisme مختلف اہل علم نے ایسے اعمال پر مشتمل کتب بھی مرتب کی ہیں ۔ زیر نظر ک nécess فاضل مرتب نے اس   مختصر کتابچہ میں  ان اعمال صالحہ  کوجودکھنے میں معمولی نوعیت کےنظرآتے ہیں  ، لیکن اجراوثواب کےلحاظ سے عظیم عبادات کے برابر ہیں  یکجا کر کے  ان اعمال کو بجا لانے  کی طرف توجہ  مبذول کروائی ہے  جو اجر میں قیام  ، صیام، حج وعمرہ  اور جہاد فی سبیل اللہ  کےبرابر ہیں ۔ مولانا یحییٰ عارفی صاحب کی  یہ کاوش یقیناً لائق تحسین وقابل تعریف ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی حسنہ کو قبول فرمائے  اور ان  کےمیزان ِحسنات میں  اضافے کا باعث بنائے ۔آمین(م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande چھوٹے اعمال بڑا ثواب mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 25, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

چھوٹے اعمال بڑا ثواب Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.