سیرۃ امام الانبیاء ﷺ icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 16, 2023

À propos de سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

voirat imam ul anbiya

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاع رِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی س - اتا رہے گا ۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے اتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان من صور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ا دارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ''سیرت امام الانبیاء '' وطن عزیز کی معروف شخصیت محقق؍ جم ومصنف کتب کثیرہ مولانا محمدمنیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نےاس ک تاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ایک حصہ سیرت النبی ﷺ اور دوسرا حصہ نبی کریم ﷺ کے فیض یافتگان یعنی شمع سالت کے پروانے صحابہ کرام اور ازواج مطہرا ت کے حالات پر مشتمل ہے ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں روایات کی صحت وتحقیق کا خصوصی اہتمام کیا ہے بالخصوص سیرت سے متعلقہ حصہ اول میں۔ جس کی وجہ سے یہ کتاب بھی سیرت کی دوسری کتابوں سے ممتاز ہوگئی ہے صحت ور وایات کے التزام اہتمام کی وجہ سے ہی بہت مشہور واقعات اس میں بار نہیں پا سکے ۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jul 16, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande سیرۃ امام الانبیاء ﷺ mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger سیرۃ امام الانبیاء ﷺ sur Google Play

Voir plus

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Recherche en cours...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.